Fri Oct 30, 2026

امریکا ایران معاہدے کی کوشش، قطری ثالث پھر تہران پہنچ گئے شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری رہے گی: ایران امریکی ناکہ بندی کے باوجود ایرانی فوجی نیٹ ورک سرگرم، اربوں ڈالر کے سازو سامان کی درآمد پوسٹ سے مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کرنے والے ٹرمپ کا سوشل میڈیا پوسٹس تک فوری رسائی فروخت کرنے کا فیصلہ بھارت میں گائے ذبح کرنے پر 3 مسلمانوں کو عمر قید کی سزا ایران کی شرائط پر اتفاق کے بغیر مذاکرات میں کوئی پیش رفت ممکن نہیں، قالیباف اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کا اتحاد آگے، اکثریت سے محروم ایرانی حکام نے اسرائیل نواز نیٹ ورک کے 5 اراکین گرفتار کرلئے آبنائے ہرمز میں ایک اور آئل ٹینکر بحری بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا امید ہے کہ اسرائیل میں نئی حکومت امن مذاکرات شروع کرے گی، فلسطینی صدر شوق سے ایران نہیں جاتا وزیراعظم نے خصوصی ذمہ داری دے رکھی ہے، محسن نقوی ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا ایران کی جانب سے سفارت کاری کا دروازہ اب بھی کھلا ہے، عراقچی امریکا نے اقوام متحدہ کی نمائندہ فرانسسکا البانیز کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا نوجوان ترقی کی بلندیوں تک پہنچنے کے لیے خود کو علم اور ایمان کے ہتھیاروں سے لیس کریں، ولی امر مسلمین

روزانہ کی خبریں

بین الاقوامی خبریں
روسی حملہ کے بعد یورپ کے فوجی اخراجات میں بے تحاشا اضافہ

روسی حملہ کے بعد یورپ کے فوجی اخراجات میں بے تحاشا اضافہ

اسٹاک ہوم: یوکرین پر روسی حملے کے بعد یورپ کے فوجی اخراجات میں بے تحاشا اضافہ ہوگیا۔ اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال یورپ کے فوجی اخراجات بلند

قومی خبریں
پاکستان میں ایک اور مارشل لا لگنے کا خطرہ ہے،شاہد خاقان

پاکستان میں ایک اور مارشل لا لگنے کا خطرہ ہے،شاہد خاقان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ملک میں ایک اور مارشل لا لگنے سے خبردار کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے خبردار کیا ہے کہ موجودہ معاشی

بین الاقوامی خبریں
اسرائیل نے اردنی رکن پارلیمنٹ عماد العدوان کو گرفتار کرلیا

اسرائیل نے اردنی رکن پارلیمنٹ عماد العدوان کو گرفتار کرلیا

تل ابیب : اسرائیل نے اردن کے رکن پارلیمنٹ عماد العدوان کو گرفتار کر لیا۔ عماد العدوان اردنی پارلیمنٹ کی فلسطین کمیٹی کے رکن ہیں۔ اردن کی وزارت خارجہ کے ترجمان سنان مجالی نے بتایا

بین الاقوامی خبریں
سوڈان میں بڑا ریسکیو آپریشن، سینکڑوں سفارتکار و شہری منتقل

سوڈان میں بڑا ریسکیو آپریشن، سینکڑوں سفارتکار و شہری منتقل

خرطوم: سوڈان میں بڑے ریسکیو آپریشن کے ذریعے برطانیہ اور امریکا سمیت کئی ممالک نے اپنے شہری وسفارتکار نکال لئے۔ سعودی عرب نے 90 اور امریکا نے 100 کے قریب سفارت کاروں، اہل خانہ اور

بین الاقوامی خبریں
افغانستان پھر دہشتگردی کی آماجگاہ بن گیا، امریکی دستاویزات

افغانستان پھر دہشتگردی کی آماجگاہ بن گیا، امریکی دستاویزات

واشنگٹن :امریکی انخلاء کے دو سال سے بھی کم عرصے میں افغانستان داعش خراسان کے لیے ایک اہم رابطہ مرکز بن گیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان کی ایک افشا ہونیوالی دستاویزکے مطابق داعش افغانستان

بین الاقوامی خبریں
صیہونی وزیر اعظم کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

صیہونی وزیر اعظم کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

تل ابیب : اسرائیل کی سڑکیں ایک بار پھر وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف مظاہرین سے بھرگئیں۔ صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی متنازع عدالتی اصلاحات کیخلاف عوام کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوسکا۔ مسلسل

بین الاقوامی خبریں
طالبان کو تسلیم کرنے سے متعلق اجلاس قبول نہیں، امریکا کا انتباہ

طالبان کو تسلیم کرنے سے متعلق اجلاس قبول نہیں، امریکا کا انتباہ

واشنگٹن : امریکا نے طالبان کو تسلیم کرنے کیلئے آئندہ ماہ ہونے والے اقوام متحدہ کے اجلاس کو مسترد کردیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے پرنسپل نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہاکہ اس ملاقات کا مقصد

بین الاقوامی خبریں
جاپانی جہاز کا ملبہ 81 سال بعد جنوبی چین سے مل گیا

جاپانی جہاز کا ملبہ 81 سال بعد جنوبی چین سے مل گیا

سڈنی: جنگ عظیم دوم کے دوران غرق کئے گئے جاپانی بحری جہاز کا ملبہ 81 سال بعد مل گیا۔ ایس ایس مونٹی ویڈیو مارو نامی جہاز پر 864 آسٹریلوی فوجیوں سمیت 1080 افراد سوار تھے

سلائیڈر
حکومت نے عدالتی فیصلہ نہ مانا تو قوم کو سڑکوں پر نکالیں گے، عمران خان

حکومت نے عدالتی فیصلہ نہ مانا تو قوم کو سڑکوں پر نکالیں گے، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں مانا تو قوم کو سڑکوں پر نکالوں گا۔ زمان پارک میں کارکنوں

بین الاقوامی خبریں
افغانستان: خواتین کے عید کی تقاریب میں شرکت کرنے پر پابندی

افغانستان: خواتین کے عید کی تقاریب میں شرکت کرنے پر پابندی

بغلان: افغانستان میں طالبان نے خواتین کے عید کی تقاریب میں شرکت کرنے پر پابندی عائد کردی۔ پابندی صرف دو صوبوں بغلان اور تخار میں عائد کی گئی ہے۔ بغلان اور تخار کی صوبائی انتظامیہ