پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری، مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد سے بھی کم ریکارڈ
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے


































