ایران نے اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے کر اسرائیل کا بھرم توڑ دیا، مشاہد حسین
اسلام آباد: سابق سینیٹر و سیاسی رہنما مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حملے پر ایران مبارکباد کا مستحق ہے۔ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا اسرائیل پر حملہ کیا جاسکتا ہے۔


































