ملت تشیع کیخلاف پنجاب حکومت کی نفرت اب ڈھکی چھپی نہیں رہی، علامہ ناصر عباس جعفری
راولپنڈی : مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پنجاب میں مومنین کو شیڈول فورتھ میں ڈالنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا


































