مذاکرات کی ناکامی کا ذمہ دار امریکا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ماسکو: ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے مذاکرات کی ناکامی کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ امریکا کے حد سے زیادہ مطالبات کی وجہ سے مقاصد حاصل نہ ہوسکے۔ ماسکو