صیہونی بستیوں میں توسیع اولین ترجیح ہے، نو منتخب انتہا پسند وزیراعظم نتن یاہو کا اعلان
تل ابیب : سینکڑوں فلسطینیوں کے قاتل بنیامین نیتن یاہو ایک بار پھر وزیراعظم بن گئے۔ نیتن یاہو کو جون 2021 میں بدعنوانی کے الزامات پر برطرف کردیا گیا تھا۔وہ فلسطینی دشمن اور انتہائی دائیں


































