بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، جعلی مقابلے میں مزید 2 نوجوان شہید
سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ قابض بھارتی پولیس نے جعلی مقابلے میں مزید دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔ سیکیورٹی فورسز نے راجوری کے گاؤں ڈھانگری میں دہشت


































