ایرانی کی زیرزمین ایٹمی تنصیبات، امریکا کے جدید ہتھیار بھی ناکام ہو جائیں گے، امریکا خوفزدہ
تہران : ایرانی شہر نتنز میں زگروس پہاڑوں کے قریب زیرِزمین ایک ایسی جوہری تنصیب کی تعمیر جاری ہے جسے تباہ کرنے میں امریکا کے جدید فضائی ہتھیار بھی ناکام ہوجائیں گے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس


































