قرآن سوزی اور مغرب میں حجاب پر پابندی پر چپ سادھے انسانی حقوق کونسل کو ایران کے حجاب قانون پر تشویش
جنیوا: اقوام متحدہ کا دوہرا معیار، قرآن سوزی اور یورپی ممالک میں حجاب پر پابندی پر خاموش رہنے والی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کو ایران کا حجاب قانون جابرانہ اور توہین آمیز نظر


































