صیہونی فوج کا جبالیہ کیمپ پر امریکی بموں سے حملہ، درجنوں شہید و زخمی، مجموعی تعداد 8 ہزار 500 سے تجاوز
غزہ: صیہونی فوج کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر حملے میں 50 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ صیہونی جنگی طیاروں نے جبالیہ کیمپ کے پرہجوم علاقے کی دو بڑی عمارتوں کو نشانہ بنایا۔ انتہائی


































