دنیا اسرائیل کو ہتھیار دے رہی ہے، مسلم ریاستیں ہتھیاروں سے ہماری مزاحمت کی حمایت کریں، حماس
دوحہ : حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے مسلم ریاستوں سے فلسطینی مزاحمت کاروں کو ہتھیار فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اسماعیل ہنیہ نے دوحہ میں انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز سے خطاب میں کہا


































