اسرائیلی حملوں میں مزید 130 سے زائد فلسطینی شہید
غزہ: غزہ میں اسرائیلی فوج کے مظالم 94 ویں روز میں داخل ہوگئے۔ دیرالبلح، خان یونس اور شمالی غزہ پر فضائی حملے شدید ہوگئے۔ تازہ حملوں میں ایک سو تیس سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔