اسرائیلی وزیراعظم، وزیر دفاع اور حماس سربراہ کے وارنٹ جاری کرنے پر زور
دی ہیگ: عالمی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کریم خان نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو، وزیر دفاع یوآو گیلنٹ اور حماس کے سربراہ یحیی السنوار کے فوری وارنٹ جاری کرنےکا مطالبہ کردیا۔ عدالت کے


































