حزب اللہ کے اسرائیل پر مہلک وار، فوجی تنصیات پر بھرپور حملے، 10 اسرائیلی زخمی
بیروت: حزب اللہ کے میزائل، راکٹ اور ڈرون حملوں نے صیہونی دشمن کے ہوش اڑادئے۔ ایک کے بعد دوسرے حملے سے صیہونی فوج کا سنبھلنا بھی مشکل ہوگیا۔ حزب اللہ نے پہلی بار جنوبی اسرائیل


































