Fri Oct 16, 2026

ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے

روزانہ کی خبریں

بین الاقوامی خبریں
ساری دنیا اسرائیل کو تسلیم کرلے ، جب تک فلسطین اسے تسلیم نہیں کرتا کوئی فائدہ نہیں، عمران خان

ساری دنیا اسرائیل کو تسلیم کرلے ، جب تک فلسطین اسے تسلیم نہیں کرتا کوئی فائدہ نہیں، عمران خان

 مسلکی بحث کابینہ اجلاس میں بھی پہنچ گئی، ملک شیعہ سنی لڑائی کا متحمل نہیں ہو سکتا،کابینہ ارکان، مذہبی معاملات حساس ہیں ،سوچ سمجھ کر بولنا چائیےساری دنیا اسرائیل کو تسلیم کرلے لیکن جب تک

بین الاقوامی خبریں
عرب اتحاد کی جارحیت،سوا دولاکھ یمنی شہری جانبحق وزخمی ،ہزاروں املاک تباہ

عرب اتحاد کی جارحیت،سوا دولاکھ یمنی شہری جانبحق وزخمی ،ہزاروں املاک تباہ

16,978 یمنی شہری جانبحق،2 لاکھ 6 ہزار زخمی، 10 ہزار سے زائد تجارتی مراکزاور 887 حکومتی املاک مکمل تباہ ، انسانی حقوق کی عالمی تنظیم کی رپورٹ 2 ہزار 98 غذائی گودام اوراٹر سپلائی سسٹمز برباد،

ایشیا
اسلامی نظام، 7ہزارقیدیوں کی رہائی ،افغان طالبان کی نئی شرائط

اسلامی نظام، 7ہزارقیدیوں کی رہائی ،افغان طالبان کی نئی شرائط

 مذاکرات اورمعاہدوں میں ذاتی مفادات پراسلام قربان نہ ہو،دوحہ مذاکرات کامیاب رہے کابل حکومت کے ساتھ مذاکرات پر بھی تیار ہوں گے، طالبانانسانی بنیادوں پر جنگ بندی ہونی چاہیے،عبداللہ عبداللہ، مسئلے کا حل طاقت نہیں،شاہ

بحرین اور اسرائیل معاہدہ سعودی کردار کا نتیجہ

سعودیہ نے مناما کو 15ستمبر سے پہلے معاہدہ کا کہا تھا،اسرائیلی میڈیامقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک) صہیونی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل اور بحرین کے تعلقات میں سعودی عرب نے اہم کردار

بحرین اسرائیل معاہدے کیخلاف غزہ میں احتجاجی مظاہرہ

 آل خلیفہ نے فلسطینیوں کی پیٹھ میں خنجر گھونپا ہے، مظاہرینغزہ (نیوز ڈیسک)بحرین اسرائیل معاہدے کیخلاف غزہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نے بحرین اور امارات کے حکمرانوں کی تصویروں کو آگ لگا دی

ایران معاملہ پرامریکا سے اختلاف ،برطانیہ نے تسلیم کرلیا

 اسنیپ بیک مکینزم پر ہمارا نظریہ امریکی ارکان پارلیمان سے مختلف ہے،وزیرخارجہلندن(نیوز ڈیسک)برطانوی وزیر خارجہ ڈومینیک راب نے ایوان زیریں دارالعوام میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ایران کیخلاف ہتھیاروں کی پابندی کی

بحرین : اسرائیل سے معاہدے کیخلاف احتجاج

 بحرین کے عوام فلسطینی کاز کو کبھی فراموش نہیں کریں گے، جمعیت وفاقمناما (نیوز ڈیسک ) بحرین کے عوام اسرائیل سے معاہدے کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے اور بیت المقدس اور فلسطین کے ساتھ غداری

بین الاقوامی خبریں
امارات کے بعد بحرین بھی فلسطین کے غداروں میں شامل

امارات کے بعد بحرین بھی فلسطین کے غداروں میں شامل

بحرین اور عرب امارات نے وائٹ ہاو ¿س میں اسرائیل کیساتھ معاہدہ پر دستخط کردئے، امیر بحرین امن عمل کو آگے بڑھانے کیلئے امریکی کردارکے معترفتمام ممالک کے ساتھ بات چیت پر یقین رکھتے ہیں،

بین الاقوامی خبریں
بحرین اسرائیل تعلقات،صہیونی حکومت سے معاہدہ فلسطینی عوام سے غداری ہے( مزاحمتی تنظیمیں)

بحرین اسرائیل تعلقات،صہیونی حکومت سے معاہدہ فلسطینی عوام سے غداری ہے( مزاحمتی تنظیمیں)

 بحرینی حکمرانوں نے در اصل فلسطینی قوم کی پیٹھ پر خنجر گھونپا ہے،حزب اللہ، مقصد سینچری ڈیل کو عملی جامہ پہنانا اور فلسطینی کاز کو ختم کر دینا ہے،حماسبحرین کی حکومت پوری طرح سے امریکا

عرب لیگ کاامارات اسرائیل معاہدہ کی مذمت سے انکار

اجلاس میں فلسطینی قراردادمسترد، صیہونی مزید گستاخ ہوجائیں گے،حماسجدہ (نیوز ڈیسک) عرب لیگ نے عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کی مذمتی قرارداد مسترد کردی،یہ قرارداد فلسطینی رہنماوں نے پیش کی تھی لیکن اجلاس