Fri Oct 16, 2026

ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

ایران، پاکستان، چین اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں

 ایران، پاکستان، چین اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں کنٹرول اینڈ کمانڈ کے ساتھ دفاعی حربوں پر توجہ مرکوز کی جائے گیماسکو(نیوز ڈیسک)روس کے جنوبی حصے میں رواں ماہ ہونے والی فوجی مشقوں میں ایران،

امریکی فوج عالمی امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ

امریکی فوج عالمی امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ امریکاعلاقائی بے چینی اور عالمی امن کو برباد کرنے والا ملک ہے،چینبیجنگ(نیوزڈیسک) چین کی وزارت دفاع نے امریکی فوج کو عالمی امن کیلئے سب سے بڑا

حماس اور اسرائیل میں قیدیوں کے تبادلہ کیلئے مصر کی ثالثی

 مذاکرات منیں حماس کا خواتین ،بچوں ،بیماروں کی رہائی کا مطالبہ قاہرہ (نیوز ڈیسک)مصر کی ثالثی میں حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پر بالواسطہ بات چیت ہورہی ہے، مصری انٹیلی جنس سروس کے

بین الاقوامی خبریں
ملت جعفریہ بنیادی عقائد پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی(علماءو ذاکرین کانفرنس)

ملت جعفریہ بنیادی عقائد پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی(علماءو ذاکرین کانفرنس)

ملت تشیع کا کسی گستاخ سے تعلق نہیں، عزاداری کی راہ میں کسی رکاوٹ کو قبول نہیں کیا جائے گا،متنازع تحفظ بنیاد اسلام بل کو واپس لیا جائے، مشترکہ اعلامیہدشمنان اہلبیتؑ کو صحابی بنا کر

بین الاقوامی خبریں
دوحہ: کابل حکام اور طالبان کے مابین براہ راست مذاکرات

دوحہ: کابل حکام اور طالبان کے مابین براہ راست مذاکرات

پہلی بار افغان حکومت اور طالبان کی مذاکراتی ٹیم کے ارکان نے براہ راست افغان مذاکرات کے ایجنڈے کے بارے میں گفتگوکی ہے۔ افغان مفاہمتی کونسل کے ترجمان، فریدون خوزون نے کہا کہ حکومت-طالبان مذاکراتی

بین الاقوامی خبریں
افغانستان: بم دھماکے میں 5 افغان فوجی ہلاک

افغانستان: بم دھماکے میں 5 افغان فوجی ہلاک

افغانستان کے مغربی صوبہ بادغیس کے ضلع ابکماری میں 5 افغان فوجی اس وقت ہلاک ہوگئے جب ان کی فوجی گاڑی سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی، یہ بات صوبائی کونسل کے رکن محمد

بین الاقوامی خبریں
یورپی اراکین پارلیمان نے مسئلہ کشمیر کے یکطرفہ حل کا بھارتی مؤقف مسترد کر دیا

یورپی اراکین پارلیمان نے مسئلہ کشمیر کے یکطرفہ حل کا بھارتی مؤقف مسترد کر دیا

یورپی یونین اور برطانیہ سے تعلق رکھنے والے قانون سازوں کا کہنا ہے کہ بھارت یک طرفہ طور پر کشمیریوں کے مستقبل کا فیصلہ نہیں کر سکتا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس آئندہ

بین الاقوامی خبریں
آل خلیفہ و آل یہود تعلقات کے خلاف بحرینی عوام کا احتجاج

آل خلیفہ و آل یہود تعلقات کے خلاف بحرینی عوام کا احتجاج

بحرینی عوام نے ملک کی شاہراہوں پر بھاری تعداد میں سیکیورٹی فورسز کی تعیناتی کے باوجود احتجاجی مظاہرے کر کے قدس کی غاصب اور جابر صہیونی حکومت کے ساتھ آل خلیفہ حکومت کے تعلقات کی

بین الاقوامی خبریں
بحرین اسرائیل تعلقات، فلسطینی اتھارٹی نے بحرین سے احتجاجاً مندوب واپس بلا لیا

بحرین اسرائیل تعلقات، فلسطینی اتھارٹی نے بحرین سے احتجاجاً مندوب واپس بلا لیا

بحرین کے اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کے اعلان کی فلسطینی اتھارٹی نے مذمت کرتے ہوئے بحرین سے احتجاجاً اپنا مندوب واپس بلا لیا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی نے بحرین کے اقدام کو مقبوضہ بیت المقدس،

بین الاقوامی خبریں
امارات کے بعد بحرین کا بھی غاصب اسرائیل سے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان

امارات کے بعد بحرین کا بھی غاصب اسرائیل سے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات کے بعد بحرین نے بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات کی بحالی کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسرائیل اور بحرین کے درمیان ہونے