Fri Oct 16, 2026

ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے

روزانہ کی خبریں

بین الاقوامی خبریں
ایران پر عراقی جارحیت کے اصل فریق صدام اور بعث پارٹی نہیں بلکہ امریکا اوراس کے اتحادی تھے،( ولی امر مسلمین)

ایران پر عراقی جارحیت کے اصل فریق صدام اور بعث پارٹی نہیں بلکہ امریکا اوراس کے اتحادی تھے،( ولی امر مسلمین)

ایران پر حملے کا مقصد اسلامی انقلاب کو نابود کرکے پٹھو اور کمزور حکومت کو اقتدار میں لانا تھا ،وہ آٹھ سال تک ایڑی چوٹی کا زور لگاتے رہے لیکن کچھ نہ کرسکے جنگ سے پہلے

بین الاقوامی خبریں
ایران کیخلاف نئی پابندیوں کے معاملے پر امریکا کی عالمی رسوائی

ایران کیخلاف نئی پابندیوں کے معاملے پر امریکا کی عالمی رسوائی

 پابندیوں کی بحالی کا دعوی بھی غیر قانونی ہے،جرمنی، برطانیہ اور فرانس کا مشترکہ بیان،عالمی پابندیوں کے خاتمے کا عمل جاری رہے گا،یورپی یونینامریکا نہ پہلے کامیاب ہوا نہ اب ہوسکے گا،روس، امریکی درخواست پر

بین الاقوامی خبریں
ترک صدر نے ایک بار پھر اقوام متحدہ میں کشمیر کا مسئلہ اٹھا دیا، وزیر اعظم عمران خان کا اظہارِ تشکر

ترک صدر نے ایک بار پھر اقوام متحدہ میں کشمیر کا مسئلہ اٹھا دیا، وزیر اعظم عمران خان کا اظہارِ تشکر

ترک صدر رجب طیب اردگان نے ایک بار پھر اقوام متحدہ میں کشمیر کا مسئلہ اٹھا دیا۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب میں ترک صدر نے کہا کہ مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل کی

بین الاقوامی خبریں
سعودی عرب نے 4 اکتوبر سے مرحلہ وار عمرہ و زیارات کی اجازت دے دی

سعودی عرب نے 4 اکتوبر سے مرحلہ وار عمرہ و زیارات کی اجازت دے دی

سعودی عرب نے 4 اکتوبر سے عمرہ اور زیارت کے لئے سعودی شہریوں اور وہاں مقیم غیرملکیوں کو اجازت دے دی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق عمرہ مرحلہ وار بحال کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے

بین الاقوامی خبریں
کورونا کی دوسری لہر، یورپ سمیت کئی ممالک میں لاک ڈاؤن کا آغاز

کورونا کی دوسری لہر، یورپ سمیت کئی ممالک میں لاک ڈاؤن کا آغاز

کورونا کے وار پھر تیز، یورپ سمیت دنیا کے کئی ممالک میں لاک ڈاؤن کا دبارہ آغاز، دنیا میں کیسز 3کروڑ، بھارت میں 96 ہزار نئے مریض، فرانس میں ہلاکتوں میں اضافہ، عالمی ادارہ صحت

بین الاقوامی خبریں
فرانس میں کورونا کے ریکارڈ نئے کیسز رپورٹ

فرانس میں کورونا کے ریکارڈ نئے کیسز رپورٹ

فرانس میں کورونا وائرس کے ریکارڈ نئے کیسز سامنے آگئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 ہزار 593 افراد میں بیماری کی تشخیص ہوئی ہے۔ حکومت کے فیصلے کے بعد ملک میں کورونا ٹیسٹ مفت

یورپی اراکین پارلیمان نے مسئلہ کشمیر کے یکطرفہ حل کا بھارتی مو ¿قف مسترد کر دیا

گزشتہ برس 5 اگست کے بعد کشمیر کس طرح انتہائی پر آشوب بن گیا ہےکراچی(نیوز ڈیسک)یورپی یونین اور برطانیہ سے تعلق رکھنے والے قانون سازوں کا کہنا ہے کہ بھارت یک طرفہ طور پر کشمیریوں

بین الاقوامی خبریں
مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کی فائرنگ، خاتون سمیت 4 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کی فائرنگ، خاتون سمیت 4 کشمیری نوجوان شہید

قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران 4 کشمیری نوجوانوں اور ایک خاتون کو شہید کر دیا۔ مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی افواج نے ریاستی دہشتگردی کے دوران فائرنگ کر کے 4 کشمیریوں سمیت

معاہدہ سے نکلنا غلطی،ٹرمپ کی ایران پالیسی ناکام ہے،جو بائیڈن

انتخابات جیتے تو پالیسیوں میں تبدیلی کیلئے دو قدم اٹھاو ¿ں گاواشنگٹن (نیوز ڈیسک) ٹرمپ کے مخالف صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے ٹرمپ انتظامیہ کی ایران پالیسی پرکڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے ناکام قرار دیااورکہاکہ

اربعین کے موقع پر پی آئی اے کی خصوصی پروازیں

 پروازیں کراچی، اسلام آباد اور لاہور سے نجف اور بغداد جائیں گیاسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی ائر لائن نے اربعین کے موقع پر عراق کے لیے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا، ترجمان پی آئی