مراکش بھی قبلہ اول کے غداروں میں شامل، غاصب صہیونی ریاست کو تسلیم کرنے والا چوتھا عرب ملک بن گیا
امریکی دباؤ میں آکر مراکش نے بھی اسرائیل کو تسلیم کرلیا ہے، جس کے بعد مراکش غاصب صہیونی ریاست کو تسلیم کرنے والا چوتھا عرب ملک بن گیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق اسرائیلی


































