Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

عربوں کے تسلیم کرنے سے اسرائیل کو تحفظ ملے گا، اسماعیل ہنیہ

 اسرائیل کے ساتھ دوستی عرب اقوام اور عالم اسلام میں تقسیم کا سبب بنے گیغزہ(نیوز ڈیسک)حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ حکومتوں کے تعلقات استوار کرنے

دہشت گردی کی بیخ کنی کیلئے انتہا پسند عناصر کی بیخ کنی ضروری ہے، علامہ ناصر عباس

کالعدم تنظیموں کے ٹھکانے ختم کئے بغیر امن محض خواب ہوگااسلام آباد(نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں ایف سی کی

اسرائیل پر پاکستان کا موقف واضح اور دو ٹوک ہے،وزیرخارجہ

 اسرائیل نے بھی وضاحت کر دی،اپوزیشن عوام کو دھوکا دینے کیلئے مسئلہ اٹھارہی ہےاسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسرائیل پر پاکستان کاا موقف واضح اور دو ٹوک ہے اس

بین الاقوامی خبریں
امریکا کی سعودی عرب کو مزید 290 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنیکی منظوری

امریکا کی سعودی عرب کو مزید 290 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنیکی منظوری

پینٹاگون نے کہا ہے کہ امریکی حکومت نے سعودی عرب کو 290 ارب ڈالر کی مالیت کے 3 ہزار گائیڈڈ جنگی ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق

ایشیا
(مقبوضہ کشمیر) بھارتی پولیس نے اپنی فوج کی دہشت گردی کا بھانڈہ پھوڑ دیا

(مقبوضہ کشمیر) بھارتی پولیس نے اپنی فوج کی دہشت گردی کا بھانڈہ پھوڑ دیا

 جعلی مقابلے میں قتل کرکے ہتھیار جسم سے باندھے گئے، ضلع شوپیاں میں جعلی مقابلے کے دوران 3 مزدورں کی شہادت پرفوجیوں کیخلاف مقدمہ درجکشمیری عوام کے خلاف بھارتی جرائم کی فہرست بہت طویل ہے،

بین الاقوامی خبریں
عراق سے امریکی فوجیوں کو باہر نکالنے کا مطالبہ زور پکڑگیا

عراق سے امریکی فوجیوں کو باہر نکالنے کا مطالبہ زور پکڑگیا

حکومت فوجی انخلا سے متعلق پارلیمنٹ کی قرارداد پر عملدرآمد کرائے، ملت عراق اپنی سرزمین پر غیرملکی فوجیوں کی موجودگی کی مخالف ہے،ارکان پارلیمنٹعراق میں موجود 21امریکی فوجی اڈوں سے ملت عراق کو کوئی فائدہ

سال نو پر بغداد میں راکٹ حملے کا منصوبہ ناکام

بڑی تعداد میں راکٹ پکڑے گئے ، سکیورٹی فورسز ہائی الرٹبغداد (نیوز ڈیسک) عراق میں نئے سا ل کے موقع پر دہشتگردانہ کارروائیوں کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا، سیکورٹی ذرائ ع کا کہنا

طالبان نے ہزارہ قوم کے 30افراد کو اغواکرلیا

طالبان نے غزنی میں گاڑیاں روکیں اور مسافروں کو اتار کر ساتھ لئےکابل(نیوز ڈیسک) افغانستان میں طالبان نے صوبہ غزنی میں ہزارہ قوم کے مزید30 افراد کو اغوا کر لیا، طالبان عناصر نے دشت قرہ

صیہونیوں کا مسجد اقصیٰ اور اسپتال پر دھاوا،2افراد زخمی

غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس پر حملہ ، کئی فلسطینیوں کو گرفتار کر لیاگیامقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک) صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی کے صحن میں داخل ہو کر ایک بار پھر بے حرمتی کی

امریکہ
شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی، امریکی اور اسرائیلی حکام کی نیندیں اڑ گئیں

شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی، امریکی اور اسرائیلی حکام کی نیندیں اڑ گئیں

امریکا اور اسرائیل کی افواج ہائی الرٹ،امریکا نے خطے میں جنگی طیارے اور بھاری اسلحہ منتقل کردیا ، پہلی بار اپنی ایک جنگی آبدوز بھی خلیجی پانیوں تک پہنچادیایران کا کوئی بھی حملہ عراق یا