بھارتی ریاست آسام میں مدارس بند کرنے کافیصلہ
ہمیں آئمہ مساجد کی نہیں ڈاکٹر ، بیوروکریٹس کی ضرورت ہے،بی جے پینئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت کی ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ریاست آسام میں سطحی تعلیم فراہم کرنے
ہمیں آئمہ مساجد کی نہیں ڈاکٹر ، بیوروکریٹس کی ضرورت ہے،بی جے پینئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت کی ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ریاست آسام میں سطحی تعلیم فراہم کرنے
امریکی ثالثی میں قطر سے سمجھوتہ، سعودی عرب کاغیر مشروط طور پر قطر کا 3 سال سے جاری محاصرہ ختم کرنے کا اعلان، فضائی، زمینی اور سمندری حدودکھول دیںقطر کی سعودی دعوت پر خلیج تعاون
صدر ٹرمپ کو بریفنگ میں چین سے متعلق خفیہ رپورٹ بھی شامل تھی واشنگٹن ( نیوز ڈیسک)امریکا نے چین پر افغانستان میں امریکی فوجیوں پر حملے کیلئے غیر ریاستی عناصر کورقم دینے کا دعویٰ کردیا،ٹرمپ انتظامیہ
ہم شہدا کے راستے کو ہمیشہ زندہ رکھیں گے،مارچ کے شرکا کاعزمصنعا (نیوز ڈیسک)شہید قاسم سلیمانی، ان کے میزبان شہید ابومہدی المہندس اور رفقا کی پہلی برسی پر یمن میں عظیم الشان ملین مارچ کیا
قاسم سلیمانی کی کوششیں نہ ہوتیں تو حشد الشعبی کی تشکیل ممکن نہیں تھیبغداد (نیوزڈیسک)شہید ابو مہدی المہندس کی بیٹی منار جمال آل ابراہیم نے کہا ہے کہ ایران اور حزب اللہ کی حمایت کے
میزائل حملے کا مقصد نئی حکومت کی پوری کابینہ کو ختم کرنا تھا،نام نہاد حکومتعدن (نیوز ڈیسک) یمن کی سعودی نواز نئی حکومت نے عدن ایئرپورٹ پر میزائل حملے کو ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کی
مقدمہ عدالت میں ہے اور میں کسی پر ان کے قتل کا الزام نہیں لگاسکتی ،سوہا عرفات رام اللہ (نیوز ڈیسک) سابق فلسطینی صدر یاسر عرفات کی بیوہ سوہاعرفات اپنے شوہر کوا سرائیل کے بجائے کسی
حال ہی میں عرب ممالک کا دورہ کیا ہے مگر ابھی اس کے بارے میں بتا نہیں سکتے،پارٹی اجلاس میں نیتن یاہوکی ڈھکے چھپے الفاظ میں دورہ سعودیہ کی تصدیقنیتن یاہو نے عرب ممالک جانے
دشمن کا محاصرہ ”حقیقی طاقت“ پر ہمارے بھروسے کو مزید بڑھا دے گا، غزہ و لبنان ہماری فرنٹ لائن ہیں ،ایران نے میزائل اتحادیوں کو دفاع کیلئے فراہم کئےایران نے مزاحمتی محاذ کوکبھی فراموش نہیں
آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن کے انسانی حقوق کمیشن بھارتی فورسز کے ظالمانہ اقدامات اور آسیہ اندرابی سمیت دیگر حریت رہنماؤں کی حراست کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ