امریکا کا ایران کے جزیرے خارگ پر قبضے کا منصوبہ، ایران کی بھی تیاری
واشنگٹن : امریکا نے مزاکرات کی ناکامی پر ایران کے جزیرے خارگ پر قبضے کا منصوبہ بنالیا۔جبکہ ایران نے بھی جزیرے کے گرد بارودی سرنگیں پھیلانا شروع کردی ہیں اور راکٹ بھی جزیرے پر پہنچادئے


































