عراق : نوری المالکی اور ہادی العامری وزارت عظمیٰ کی نامزدگی سے دستبردار
بغداد : عراق کے شیعہ کوآرڈینیشن نے کہا ہے کہ نوری المالکی اور ہادی العامری وزارت عظمیٰ کی نامزدگی سے الگ ہوگئے ہیں۔ مقابلے میں حیدر العبادی، قاسم الاعرجی اور محمد شیاع السودانی باقی رہ


































