عراق پر ترکی کا حملہ، سلامتی کونسل کے ارکان نے تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا اعلان کردیا
نیویارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراق کے شمالی علاقے میں واقع صوبہ دہوک پر ترکی کی گولہ باری کی مذمت کردی۔ سلامتی کونسل کے خصوصی اجلاس میں عراق پر ترک فوج کےحملے


































