Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا وقت آگیا،فلسطینی وزیراعظم

یورپ اور فلسطین کے درمیان تجارت میں حائل روکاوٹوں کو دور کرائیںمقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) فلسطینی وزیراعظم محمد اشیتہ نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ دنیا غاصبانہ قبضے کے خاتمے اور ایک

بحرین اور امارات اسرائیل سے سیاحتی تعلقات کیلئے سرگرم

اسرائیل سیاح دبئی پہنچنا شروع، بحرین نے بھی گرین سگنل دے دیا مناما (نیوز ڈیسک) بحرین اور عرب امارات نے اسرائیل سے سیاحتی شعبہ میں تعلقات کو فراغ دینا شروع کردیا ہے ،دبئی کی نجی ایئرلائن

عراق:سعودی سرمایہ کاری منصوبہ کیخلاف قبائیلی سردار بھی برہم

سعودی کمپنیوں کو عراق میں داخلے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی،قبائیلی سرداربغدا د(نیوز ڈیسک) عراق کے زرعی شعبے میں بھاری سرمایہ کاری کے منصوبے پر بات چیت کیلئے سعودی وفد بغداد پہنچ گیا،وفد

پی ایل او کے چیف مذاکرات کار ڈاکٹر صائب عریقات انتقال کرگئے

عریقات کورونا وائرس میں مبتلا تھے، فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاکمقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک) فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (پی ایل او) کے سیکریٹری جنرل اور چیف مذاکرات کارڈاکٹر صائب عریقات کا انتقال کرگئے۔ ان کی عمر

بین الاقوامی خبریں
پاکستان اور ایران کا سیکیورٹی اور سرحدی تعاون کے فروغ پر اتفاق

پاکستان اور ایران کا سیکیورٹی اور سرحدی تعاون کے فروغ پر اتفاق

 ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف کی آرمی چیف سے ملاقات، خطے میں امن و سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال، علاقائی تعاون کے فروغ میں بھی مدد ملے گی، دفترخارجہجواد ظریف کی شاہ محمود قریشی سے

بین الاقوامی خبریں
عراق میں داعش کی باقیات کیخلاف بڑاآپریشن،کئی ٹھکانے تباہ

عراق میں داعش کی باقیات کیخلاف بڑاآپریشن،کئی ٹھکانے تباہ

 صوبہ صلاح الدین میں عراقی فوج اور حشد الشعبی کامشترکہ آپریشن،فضائیہ کی مدد بھی حاصل،ماخول اور خانقا میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباریصیادان پر دہشت گردوںکاحملہ ناکام بنا دیا گیا، داعش کے5 ٹھکانوں کی

عراق ،امریکی فوجیوں کیخلاف مظاہرہ

بغداد (نیوز ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں سیکڑوں عراقی باشندوں نے امریکی فوجیوں کے خلاف مظاہرہ کیا اور حکام سے ان کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا، مظاہرین نے ہاتھوں میں

ٹرمپ کی ناکامی سے بن سلمان کے اربوں ڈالر ضائع

سعودیہ ، بحرین اور امارات نے ٹرمپ کی جیت کیلئے سرتوڑ کوشش کی ،یمنی رہنماابوظبی (نیوزڈیسک) سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے لئے لگائے گئے اربوں

ٹرمپ کی شکست ،حسن نصراللہ کی پیشگوئی پوری ہوگئی

قائد مقاومت کی اسرائیل کے خاتمہ کی پیشگوئی پوری ہونے کی منتظربیروت (نیوز ڈیسک) حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی ٹرمپ کی شکست سے متعلق پیشگوئی سوفیصد درست ثابت ہوگئی، یہ پیشگوئی

سعودی معیشت کو بڑا،جھٹکا،تیل آمدنی 45فیصد کمی

دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی آرامکو کا مناف44 عشاریہ 4 ارب ریال رہاریاض (نیوزڈیسک) یمن جنگ ،تیل کی قیمتو ں کا تنازع اور کورونا وائرس نے سعودی معیشت کی کمر توڑ دی ،دنیا