Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

دبئی کے بینک کا اسرائیلی بینک سے معاہدہ

ابوظبی ( نیوز ڈیسک)دبئی انٹرنیشنل فنانس سینٹر ڈی آئی ایف سی نے اسرائیل کے سب سے بڑے بینکوں میں سے ایک بینک سے معاہدہ کرلیا، اسرائیلی بینک کے سرمایہ کاری اور فنٹیک ماہرین کو دبئی

بین الاقوامی خبریں
ایٹمی معاہدہ پر یورپی ممالک امریکی زبان بولنے لگے،ایران کا انتباہ

ایٹمی معاہدہ پر یورپی ممالک امریکی زبان بولنے لگے،ایران کا انتباہ

گذشتہ ڈیڑھ سال میں ایران نے معاہدے کی سنگین خلاف ورزی کی، معاہدے کے اہم فوائد ختم کر دیئے جانے پر شدید تشویش ہے،برطانیہ،فرانس،جرمنیجوہری معاہدے پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کا ایران سے ایسا مطالبہ

انصار اللہ کے کاری وار،جدہ میں آرامکو کا ایندھن اسٹیشن اڑادیا

قدس 2 میزائل کے ذریعہ آرامکو کے ڈسٹری بیوشن ا سٹیشن پر حملہ ، آگ بھڑک اٹھی، عالمی معیشت کے بنیادی اور ترسیل کے راستے پر حملہ ہے،سعودی واویلااپنی سرزمین کو اسلحے کے زور پر

علامہ نیاز نقوی کی رحلت قومی نقصان ہے، شفقت محمود

لاہور ( پ ر ) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کے انتقال پر مختلف سیاسی، مذہبی اورسماجی شخصیات کی جانب سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ وفاقی وزیر

شکست سے دوچار سعودیہ کی حوثیوں کو معاہدے کی پیشکش

اعلیٰ سعودی اور حوثی مذاکرات کاروں کے درمیان بیک ڈور رابطے اور کئی ورچوئل اجلاس،سعودی عرب کی اپنی سرحد پر بفرزون اور سیکورٹی یقین کی دہانیوں پر زوربفرزون قائم ہوجائے تو جنگ بندی معاہدے پر

امریکا نواز گروپ عراق سے فوجی انخلا میں رکاوٹ

خلیجی ممالک کے ذریعے امریکی فوج کی مستقل تعیناتی پر زور،تجزیہ کاربغداد (نیوز ڈیسک)عراق میں امریکی سرپرستی میں چلنے والے گروپ امریکی فوجوں کے انخلا میں رکاوٹ بن گئے اور امریکا پر عراق میں مستقل

جنگ یمن ،کورونا سستا تیل سعودی معیشت کیلئے وبال

تیل کی آمدنی سے ملازمین کی تنخواہیں دینا بھی مشکل ہوگیا ،بن سلمانریاض (نیوز ڈیسک) جنگ یمن، کورونا اور تیل کی قیمتوں میں گراوٹ آل سعود کے لئے وبال جان بن گئے،اربوں ڈالر اسلحے پر

امارات اور اسرائیل میں سیکورٹی تعاون کا معاہدہ

انسداد جرائم کے پروگراموں اور سلامتی کے اموار پر مشترکہ ٹیم پر اتفاقابوظبی (نیوز ڈیسک) امارات اور اسرائیل میں انسداد جرائم اور سیکورٹی سے متعلق مشترکہ ٹیم بنانے پر اتفاق رائے ہوگیا ہے،دونوں ممالک کے

ایران:کورونا کی تباہی ،بہشت زہرہ میں جگہ کم پڑگئی

روزانہ 350افراد کی تدفین،15ہزار اضافی قبریں تیار کرلی گئیںتہران (نیوز ڈیسک) کرونا کی وبا پھوٹ پڑنے کے بعد تہران کے قبرستان بہشت زہرہ میں جگہ کی کمی ہو گئی ہے، جس کے پیش نظرشہری قیادت

ایران کا سعودی اور اسرائیلی ایٹمی سرگرمیوں کی نگرانی پر زور

پرامن ایٹمی سرگرمیوں میں کسی طرح کی رکاوٹ قبول نہیں ،ایراننیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے پرامن ایٹمی سرگرمیوں میں ہر کسی طرح رکاوٹ ڈالنے اور محدود کرنے کو