فلسطینی گھروں کا انہدام عالمی قوانین کی پامالی
عالمی برادری اسرائیلی اقدامات رکوانے کیلئے ا ثر و سوخ استعمال کرے،فلسطینرام اللہ (نیوز ڈیسک) فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ نے فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی انہدامی کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے،انہوں نے اسرائیلی اقدام


































