صیہونی فائرنگ سے 18سالہ فلسطینی شہید
رام اللہ (نیوز ڈیسک) غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک اٹھارہ سالہ فلسطینی جوان شہید ہوگیا ، عامر عبد الرحیم صنوبر کو نابلس کے قریب گولی مار کر شہید کیا گیا۔
رام اللہ (نیوز ڈیسک) غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک اٹھارہ سالہ فلسطینی جوان شہید ہوگیا ، عامر عبد الرحیم صنوبر کو نابلس کے قریب گولی مار کر شہید کیا گیا۔
سعد الحریری کی وزارتِ عظمیٰ کںلیے نامزدگی کی پارلیمان سے منظوری، 128 رکنی پارلیمنٹ میں صرف 65 ووٹ ملے، دو عیسائی جماعتوں نے مخالفت کردیپہلا چیلنج کابینہ کی تشکیل، بڑا تنازع وزیرخزانہ کی نامزدگی، حسن
لیبیا، بنگلہ دیش، لبنان،ایران،اردن، پاکستان اور غزہ میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے، فرانس کیخلاف احتجاج، فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہفرانسیسی صدر دماغی معائنہ کرائیں، ترک صدر، توہین آمیز خاکوں کے
امریکا جنگ شروع تو کر سکتا ہے لیکن ختم کرنا اس کے بس میں نہیں ہو گاتہران (نیوز ڈیسک)ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے ایک بار پھر کہا ہے کہ
سخت سیکیورٹی کے باجود کئی شہروں میں مظاہرے،عوام کی بھرپور شرکتمقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک) بدعنوان صہیونی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ پورے اسرائیل میں پھیل گیا ، گزشتہ 18 ہفتوں
سعودی عرب بھی بہت جلد اسرائیل سے تعلقات استوارکرلے گا،ٹرمپ واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی دباو ¿ پرسوڈان نے بھی اسرائیل کے ساتھ معاہدے پر اتفاق کرلیا، امریکی صدرٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو، سوڈان
ایران کے خلاف اقتصادی جنگ سے امریکا کا اثر بڑھے گا نہیں بلکہ کم ہوگاتہران(نیوز ڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکا کو تسلیم کرلینا چاہیے کہ وہ ممالک پر
اسرائیل کو جنیوا کنونشن کی پابندی کرنا ہوگی،، تل ابیب غیر قانونی قید خانے بند کردےمقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل فوری طور پر فلسطینی قیدی ماہر الاخرس
سینیٹ میں بل پیش ، اسرائیل کی فوجی برتری برقرار رکھنے کی شرطواشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی سینیٹ کے اراکین کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کو ایف 35 جنگی طیاروں کی فروخت پر پابندی
وزیراعظم عمران خان تمام مسلم ممالک کے سربراہان کو خطوط لکھیں ، خط میں معاملے کی حساسیت اور مسلم امہ کے جذبات کو ٹھیس پہنچنے کی بات کی گئی آزادی اظہار رائے کے نام پر نبی