عراق: دہشت گردی کے بعد سیکورٹی ڈھانچے میں تبدیلی
دہشت گردوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،عراقی وزیراعظمبغداد (نیوز ڈیسک) بغداد میں 2 دھماکوں کے بعد سکیورٹی ڈھانچے میں تبدیلی کردی گئی،سیکرٹری داخلہ برائے انٹیلی جنس، ڈی جی انٹیلی جنس، فیڈرل پولیس


































