شامی وزیر خارجہ پر پابندی کا مقصد، قیام امن کی راہ میں روڑے اٹکاناہے،ایران
تہران (نیوز ڈیسک)ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بحیثیت خارجہ تعلقات کے عہدیدار کے شامی وزیر خارجہ کے خلاف پابندی لگانے کا مقصد، قیام امن کے راستے میں روڑے اٹکانے کے سوا کچھ


































