حشد الشعبی کے سربراہ پرپابندی امریکی ناتوانی کی علامت اورعراق کے اقتدار اعلی کی کھلی خلاف ورزی ہے
حشد الشعبی کے سربراہ فالح الفیاض کو بلیک لسٹ کرنے اور پابندیاں لگانے پر عراقی رہنما برہم،امریکی فیصلہ ناقابل قبول،عراقی اقتدار کا احترام ضروری فالح الفیاض پرپابندی امریکی ناتوانی کی علامت، امریکی مقصد ہمارے ملک کے


































