مزاحمتی فورسز کی صوبہ مارب میں پیشقدمی جاری
کئی حملے ناکام، ملک خالد ایئربیس اور نجران ایر پورٹپر ڈرون حملےصنعا(نیوز ڈیسک) یمنی مسلح افواج و عوامی مزاحمتی فورسز کی صوبہ مارب میں پیشقدمی جاری ہے ، مستعفی یمنی صدر منصور ہادی کے حامی
کئی حملے ناکام، ملک خالد ایئربیس اور نجران ایر پورٹپر ڈرون حملےصنعا(نیوز ڈیسک) یمنی مسلح افواج و عوامی مزاحمتی فورسز کی صوبہ مارب میں پیشقدمی جاری ہے ، مستعفی یمنی صدر منصور ہادی کے حامی
بین الاقوامی عدالت کو کھلا اور اعلانیہ موقف اختیار کرنے کی ضرورت ہے،فلسطینہیگ (نیوز ڈیسک) فلسطینی انتظامیہ نے ہیگ کی بین الاقوامی عدالت کے اٹارنی جنرل کے نام مراسلے میں مشرقی بیت المقدس کے علاقے
سعودی اتحادکیلئے یمنی فوج اور عوامی کمیٹیوں کا مقابلہ بہت مشکل ہے،عرب اماراتابوظبی(نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی اتحادی یمن میں جنوبی عبوری کونسل کی صدارتی کمیٹی کے رکن فضل الجعدی نے اعتراف کیا کہ
لاہور میں ر ات گئے مبارک حویلی سے نکالاگیا جلوس سحری میں کربلا گامے شاہ پہنچا،کراچی میں مرکزی جلوسذ4 گھنٹے میں منزل پر پہنچ گیا،عزادار احتیاطی تدابیر کے تحت شریکامامیہ کالونی لاہور میں پولیس کی
مذہبی تہوار کے دوران بھگدڑ ، 45یہودی ہلاک ، ڈیڑھ سو سے زائد زخمی،واقعہ قدامت پرست آرتھوڈکس یہودیوں کے مذہبی تہوار کے دوران پیش آیاسیڑھیوں سے بعض افراد کے پھسلنے سے بھگدڑ مچی، واقعے کی
ملک کی دو تہائی سے زائد آبادی کو انسانی امداد کی فوری ضرورت ہےنیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ نے یمن میں سر اٹھاتے انسانی المیہ سے ایک بار پھرخبردار کردیا، اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری
ویکسین کی طرح وائرس پھیلانے کا مقام بھی ڈھونڈ لیں گے ماسکو(نیوز ڈیسک) روسی پارلیمنٹ دوما کے اسپیکر ویاچسلاو ¿ ولودین نے کورونا کیلئے امریکا کو ذمہ دار قراردے دیا ،انہوں نے کہاکہ کورونا وائرس سب
فوجیوں اور مظاہرین میں جھڑپیں، 22فلسطینی زخمی ،کئی گرفتاررام اللہ (نیوز ڈیسک) غیر قانونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف غرب الاردن کے علاقے کفر قدوم کے عوام نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین پر صہیونی
غرب الاردن میں فائرنگ کر کے بزرگ فلسطینی خاتون کوشہیدکردیاغرب الاردن (نیوز ڈیسک) صہیونی فوجیوں نے غرب الاردن میں فائرنگ کر کے ایک بزرگ فلسطینی خاتون کوشہید کردیا،غاصب صہیونی فوجیوں نے دعوی کیا ہے کہ
بیت حانون میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے،رام اللہ میں بھی احتجاجغزہ (نیوز ڈیسک) فلسطین میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ، بیت حانون میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکلے