Sun Oct 11, 2026

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج

روزانہ کی خبریں

سب مل کر داعش کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں،ایران

 فرقہ وارانہ حملہ ہے، دہشت گرد کبھی اپنے مقصد تک نہیں پہنچیں گےتہران (نیوز ڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اب وہ وقت آگیا ہے کہ اسلام کے

صیہونی مذمت،امریکا نے سلامتی کونسل میں قرار دادرکوادی

 کونسل ارکان کا مقبوضہ بیت المقدس میں جھڑپوں اور تشدد پر اظہارتشویش نیویارک(نیوز ڈیسک) سلامتی کونسل میں امریکا نے مداخلت کر کے بیت المقدس میں صیہونی جرائم پر مذمتی بیان جاری نہیں ہونے دیا ، سلامتی

کر بلا : ایرانی قونصل خانے کی عمارت کے سامنے مظاہرہ

سماجی کارکن کے قتل پراحتجاج، گارڈ روم کو آگ لگادی،جھڑپوں میں کئی زخمیکربلا (نیوز ڈیسک) عراق کے مقدس شہر کربلا میں درجنوں افراد نے ایرانی قونصل خانے کی عمارت کے سامنے مظاہرہ کیا ، مظاہرین

دنیا افغان عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی، آیت اللہ سیستانی

کابل واقعہ پر ہر دل آزردہ خاطر اور ہر انسان غمگین و سوگوار ہے نجف (نیوز ڈیسک) عراق کے بزرگ مرجع آیت اللہ العظمیٰ سیستانی نے کابل میں طالبات کے اسکول پر دہشت گردانہ حملے کی

ایران، عراقی عوام کا سب سے بڑا حامی ملک ہے،وزیراعظم

ایران مسلح جھتوں کو عراقی حکومت کو کمزور کرنے کی اجازت نہیں دے گا بغداد(نیوز ڈیسک) عراق کے وزیر اعظم الکاظمی نے کہا ہے کہ ایران، عراقی حکومت اور عوام کا سب سے بڑا حامی ملک

سعود یہ سے مذاکرات کے نتائج کا انتظار کرنا ہوگا ،ایران

 سعودی عرب سے مذاکرات کے مقاصد باہمی اور علاقائی ہیں تہران (نیوز ڈیسک) ایرانی وزارت خارجہ نے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق کر دی تاہم اس نے ان مذاکرات سے نتائج اخذ کرنے کو

قدس کے مسئلے کو کبھی فراموش نہیں کرینگے، انصار اللہ

اسرائیل سرطانی پھوڑے کی مانند ہے جسے صفحہ ہستی سے مٹ جانا چاہئےصنعا(نیوز ڈیسک) انصاراللہ کے سربراہ اور یمن کی مزاحمتی تحریک کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے کہاہے کہ یمنی عوام قدس کی امنگوں

یمن: سعودی طیاروں نے قدس ریلی پر بم برسادئے

7 شہری شہید اور 3زخمی، غاصبوں کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہارصنعا(نیوز ڈیسک)یمن کے مسلمانوں نے بھی مختلف شہروں میں ریلیاں نکال کر قدس کے غاصبوں کے خلاف اپنے غم و غصے کا

خطے میں مزاحمت کا محور تیزی سے پھیل رہا ہے، شیخ عبداللہ

قدس کو واپس لے کر اس کے اصل مالکان اور مسلمانوں کو واپس کردینا چاہئےمناما (نیوز ڈیسک) بحرین کے مجاہد اسکالر شیخ عبداللہ نے کہا ہے کہ خطے میں مزاحمت کا محور تیزی سے پھیل

عراق میں دہشت گردی کا خوفناک منصوبہ ناکام

ہزار کلوبارود برآمد، بموں کی تیاری میں استعمال کیا جانا تھابغداد(نیوز ڈیسک)عراقی سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کا خوفناک منصوبہ ناکام بناکر بغدادسے ہزار کلوگرام سے زائد دھماکا خیز مواد برآمدکرلیا، دھماکا خیز مواد بغداد