پشاور میں اشتہاری ملزمان کے خلاف آپریشن، 2 پولیس اہلکار شہید
پشاور: پشاور میں اشتہاری ملزمان کے خلاف آپریشن کے دوران 2پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ حیات آباد میں اشتہاری ملزمان کی موجودگی پر پولیس نے آپریشن کیا۔ ملزمان کی فائرنگ سے اے ایس آئی ریاض خان


































