وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات
ڈیووس : پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ایرانی ہم منصب ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر دوطرفہ برادرانہ تعلقات اور باہمی


































