حزب اللہ لبنان اور اس کے عوام کے دفاع کے لیے اپنی مزاحمت جاری رکھے گی، شیخ نعیم قاسم
بیروت :حزب اللہ کے رہنما شیخ نعیم قاسم نے لبنان اور اسرائیل کے درمیان مجوزہ براہِ راست مذاکرات کو مسترد کرتے ہوئے اسے سنگین گناہ قرار دیا ہے۔ نعیم قاسم نے اپنے بیان میں کہا


































