ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ان کا استقبال کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ اعلیٰ سطح کے وفد کے ساتھ پاکستان پہنچے۔ترجمان
کراچی: پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو ڈپازٹس کی مد میں مزید ایک ارب ڈالر واپس کر دیئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ابوظہبی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کو ایک ارب ڈالر ادا کیے گئے، گزشتہ ہفتے