ایران کو امریکا کے ایٹمی معاہدہ میں واپسی کی کوئی جلدی نہیں ، ولی امر مسلمین
پابندیوں کے خاتمے کے امریکی دعوے کی تصدیق تہران خود کرے گا ، یعنی ایران اپنا تیل معمول کے مطابق بیچ سکے اور آمدنی بھی وصول کرسکےمغرب کو شرائط عائد کرنے کا کوئی حق نہیں
پابندیوں کے خاتمے کے امریکی دعوے کی تصدیق تہران خود کرے گا ، یعنی ایران اپنا تیل معمول کے مطابق بیچ سکے اور آمدنی بھی وصول کرسکےمغرب کو شرائط عائد کرنے کا کوئی حق نہیں
ڈرون طیاروں اور بیلسٹک میزائیلوں سے خمیس مشیط اور جازان کے اہم فوجی ٹھکانوں پر حملہ،جدہ اور جبیل میں آرامکو کی ریفائنریوں کو نشانہ بنایا گیاڈرون اورمیزائل حملوں سے اہم ترین جدہ ایئرپورٹ 5 گھنٹے
رمضان المبارک کی پہلی رات قابض بھارتی فوج گھروں میں گھس گئی ، مکینوں کو ہراساں کیا ،گالم گلوچ کی اورسحری کرنے سے روکنے کی کوشش کی جموں کشمیر یوتھ سوشل اینڈ جسٹس لیگ کا غیر
بغداد اور واشنگٹن کے درمیان بدھ کو ہونے والے مذاکرات کے نئے دور میں عراق سے غیر ملکی فوجیوں کے باہر نکلنے پر تاکید کی گئی ہے۔ عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان احمد الصحاف نے
*بینگن کا رائتہ*اجزاء۔گول بینگن (بڑا سائز)۔ ایک عدددہی۔ ایک پاؤپیاز۔ ایک عددپودینہ ۔چند پتیاںنمک مرچ۔ حسبِ ضرورتترکیب۔بینگن تندور میں اچھی طرح سیاہ کروالیں۔ جیسے بھرتہ بناتے وقت کرتے ہیں اب صاف کر کے اچھی طرح
عرب اتحاد کا جنوبی بحیرہ احمر کے مقام الصلیف پر بارود سے لدی کشتی تباہ کرنے کا دعویٰ، ملک خالد ایر بیس پر ڈرون حملہ،جد ہ میں حملے کے بعد پروازیں معطلجازان کے محاذ پر
رضا سرسوی پاک وہند میں اردو نوحہ ومنقبت نگاری میں اپنی مثال آپ تھےنئی دہلی( نیوز ڈیسک) موت کی آغوش میں جب تھک کہ سو جاتی ہے ماں جیسے شہرہ آفاق کلام کے خالق اور
کراچی نیوز ڈیسک تکفیری شرپسندوں نے فلاحی رفاحی ادارے جعفریہ ڈیزاسٹر سیل جے ڈی سی کی مقبولیت سے خائف ہوکر اشتعال انگیز مہم شروع کردی، سوشل میڈیا پر بعض اصل اور متعدد جعلی فیس بک
تمام نوجوانوں کی بازیابی تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا، مقررین کا اعلاناسلام آباد نیوز ڈیسک جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کی حمایت میں اتوار کو اسلام آباد، لاہور، ملتان،گلگت بلتستان اور آزاد
اسلام آباد( نیوز ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان کیساتھ طے شدہ معاہدہ کے مسودے کو قرار داد کی شکل دینے کیلئے حکومت نے خصوصی کمیٹی قائم کردی، کمیٹی معاہدہ کو قرارداد کے ذریعے پارلیمنٹ سے منظوری