Sat Oct 10, 2026

ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

تحریک لبیک پر پابندی کا فیصلہ،کابینہ نے منظوری دے گی

قانون توڑنے والوں کیخلاف قانون حرکت میں آئے گا،وزیر داخلہ شیخ رشیدراولپنڈی(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکومت نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے، تحریک لبیک

اسرائیلی دوستی ،امریکا نے امارات کا اسلحہ معاہدہ بحا ل کردیا

یو اے ای کو 35 ڈرون جہاز اور دیگر جدید آلات دیے جائیں گےواشنگٹن(نیوز ڈیسک) بائیڈن انتظامیہ نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ 23 ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ فروخت کرنے کے معاہدے کو بحال

پاکستان افغان امن عمل کو ہمیشہ سپورٹ کرتا رہے گا،باجوہ

پاکستان افغانوں کی قیادت میں افغان امن عمل کو ہمیشہ تعاون کرتا رہے گاراولپنڈی واشنگٹن(نیوز ڈیسک) سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان افغان امن عمل کو ہمیشہ سپورٹ کرتا

مآرب میں پیشقدمی روکنے کیلئے سعودیہ کی نئی پیشکش

نئی پیشکش میں انسانی اور معاشی مسائل کے تعلق سے کچھ سہولیات کا تذکرہصنعا (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے مآرب کی مکمل آزادی کو روکنے اور اپنے اتحادیوں کو شکست سے بچانے کے لئے صنعا

رہبر کا مشورہ، حسن خمینی کا صدارتی الیکشن لڑنے کا ارادہ ملتوی

حالات صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شمولیت کے لیے موزوں نہیں ہیںتہران (نیوز ڈیسک) ولی امر مسلمین آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہدایت پر امام خمینی کے پوتے حسن خمینی نے صدارتی الیکشن لڑنے

لاپتہ افراد:ایسا تو عالمی جنگوں میں نہیں ہوتا، سندھ ہائیکورٹ

جبری گمشدگیوں کا معاملہ قانونی نہیں بلکہ انسانی حقوق کا ہے،نظرانداز نہیں کرسکتےکراچی(نیوز ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران جسٹس کے کے آغا نے اظہارِ برہمی

عراق میں امریکی فوجی کاروان پر حملہ

امریکا (نیوز ڈیسک) امریکا کے باوردی دہشت گردوں کے ایک کارواں کو صوبہ صلاح الدین میں حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے، حملے میں ای ایف پی قسم کے بم استعمال کئے گئے ہیں ،

تل ابیب میں کار بم دھماکا ،ایک ہلاک،کئی زخمی

تل ابیب(نیوز ڈیسک) تل ابیب کے علاقے خولون میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ،پولیس کا کہنا ہے کہ یہ دھماکا ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کیا گیا

کسی علاقہ سے نا انصافی نہیں ہونے دینگے، وزیراعلیٰ گلگت

اسکردو میں میڈیکل کالج کا اعلان حکومت نے کیاہے اور وہی بنائے گیگلگت (نیوز ٖیسک) رہنما مجلس وحدت مسلمین اور وزیر زراعت گلگت بلتستان کاظم میثم اور وزیر اعلیٰ خالدخورشید سے ملاقات کی ،وزیراعلیٰ خالد

مذہبی ہم آہنگی امریکی منصوبوں کی ناکامی ہے، حزب اللہ

تکفیریت ا ور دہشت گردوں کیلئے ایک فیصلہ کن اور موثر رد عمل ہےبیروت (نیوزڈیسک) حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ تقریب مذاہب کی کوشش، امریکا اور اسرائیل