Mon Oct 12, 2026

سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

شام،دہشت گردوں سے امریکی واسرائیلی ہتھیار برآمد

دمشق(نیوز ڈیسک) شام کی فوج نے جنوبی علاقوں درعا اورسویدا میں امریکا اور اسرائیلی ساختہ بھاری مقدار میں ہتھیار بر آمدکرلئے، آپریشن میں متعدد ٹنلوں اور گوداموں میں ذخیرہ شدہ ہتھیار پکڑے گئے۔

حج ہوگا یا نہیں ،انڈونیشا نے وضاحت مانگ لی

جکارتہ ( نیوز ڈیسک) انڈونیشیا نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس بات کا فیصلہ کرے کہ عازمین حج کو مکہ آنے کی اجازت دی جائے گی یا نہیں، کورونا وائرس کی

اسرائیل غرب الاردن کو ضم کرنے سے اجتناب کرے، یورپی یونین

یورپی یونین اسرائیل کو منصوبے سے منحرف کرنے کیلئے کوئی بھی اقدام کر سکتا ہےبرسلز(نیوز ڈیسک)یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بورل نے اسرائیل سے کہا ہے کہ وہ غرب الاردن کو مقبوضہ

عزاداروں پر تشدد اور مقدمات قابل مذمت ہیں، وفاق المدارس

یوم علی ؑپر مختلف شہروں میں درج ایف آئی آرز کو واپس لیا جائے، علامہ نیاز حسین نقویلاہور(نیوز ڈیسک) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ سید نیاز حسین

عزاداروں کو رہا اور مقدمات ختم کئے جائیں، علامہ ناصرعباس جعفری

عزاداروں کیخلاف سندھ اور پنجاب میں باقاعدہ پولیس گردی کی گئیلاہور (نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے مطالبہ کیا ہے کہ مختلف شہروں سے گرفتار تمام اسیران عزا

بین الاقوامی خبریں
عراق کے 3صوبوں میں داعش کیخلاف آپریشن کلین اپ شروع

عراق کے 3صوبوں میں داعش کیخلاف آپریشن کلین اپ شروع

صوبہ الانبار، صلاح الدین اور نینو امیں ایک ساتھ حشد الشعبی اور دیگر فورسز کی کارروائی ، خفیہ ٹھکانوں کو تہس نہس کر دیاگیا،ہتھیاروں کے گودام پکڑے گئےدہشت گردوں کو جان لینا چاہیے کہ انہیں

بین الاقوامی خبریں
ملک بھرمیں یوم علی ؑپر مجالس وجلوس، درجنوں مقدمات اور گرفتاریاں

ملک بھرمیں یوم علی ؑپر مجالس وجلوس، درجنوں مقدمات اور گرفتاریاں

کراچی میں مرکزی جلوس کے بعد عزاداروں کی پکڑ دھکڑ، شہر کے کئی علاقوں میں جلوسوں کا اہتمام،جلوس نکالنے پر 50سے زائد مقدمات درج کئے گئےجیکب آباد اور لاڑکانہ میں پولیس کا جلوس روکنے کیلئے

250سے زائد فن کاروں او ر قلم کاروں کااسرائیل سے غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ

وبا پھوٹی تو تباہ کن اثرات مرتب ہوسکتے ہیں،قلم کاروں ،فنکاروں کا خطلندن (نیوز ڈیسک) دنیا بھر کے250سے زائد فن کاروں او ر قلم کاروں نے اسرائیل سے غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ

بھارت جمہوری حق مانگنے والوں کو نشانہ بنانا بند کرے،امریکی کمیشن

کورونا بحران کے دوران بھارت مسلمانوں کو نشانہ بنا رہا ہےواشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا کے بین الاقوامی مذہبی آزادیوں کے کمیشن نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ کورونا بحران کے دوران بھارتی حکومت مسلمانوں

کورونا وائرس : امریکی صدرٹرمپ ہوش وحواس کھوبیٹھے

چین اور ڈبلیو ایچ او سے تعلق ختم کرنے کی دھمکیاں ،خود ہی ڈاکٹر بھی بن گئےواشنگٹن (نیوز ڈیسک)کورونا کی وبا کے باعث امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ہوش وحواس کھوبیٹھے ہیں،انہوں نے وائرس کی