Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

غرب الاردن پر اسرائیلی قبضہ مستقبل کو خطرہ میں ڈال دے گا،امریکی اسپیکر

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر سینیٹر نینسی پلوسی نے فلسطینی مغربی کنارے کے مزید حصے قبضے میں لینے کے اسرائیلی منصوبے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکطرفہ الحاق، مستقبل

شہید حسینی ؒکی 32ویں برسی روایتی طریقہ سے منانے کا فیصلہ

نادیدہ طاقتیں ایک بار پھر فرقہ واریت پھیلانے کے درپے ہیں،مجلس وحدت مسلمیناسلام آباد(نیوزڈیسک) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی کابینہ کا اجلاس مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی زیرِصدارت ہو۔ا جس

حج فائنل نہ ہوسکا، تعداد علامتی رکھنے پر غور

بزرگ عازمین حج پر مکمل پابندی،صحت سے متعلق سخت اقداماتریاض( نیوز ڈیسک) سعودی حکومت نے کورونا وائرس وبا کی وجہ سے رواں برس حاجیوں کی تعداد کو مختصر ترین رکھنے پر غور شروع کردیا ،

جرمنی میں مسلمانوں پر حملہ کا منصوبہ ساز گرفتار

برلن(نیوز ڈیسک) جرمنی میں مسلمانوں کے قتلِ عام کا منصوبہ بنانے کے شبہے میں ایک شخص گرفتار کرلیا گیا، ہلڈسائم کے 21 سالہ نوجوان نے ایک نامعلوم انٹرنیٹ چیٹ میں اپنے عزائم کا اظہار کیا

شیعہ علماءکونسل ٹنڈوآدم کے تحت القدس ریلی کاانعقاد

ٹنڈو آدم(نمائندہ نوائے اسلام)شیعہ علماءکونسل پاکستان تعلقہ ٹنڈوآدم کے زیر اہتمام شیعہ جامع مسجد سے القدس ریلی نکالی گئی۔جس سے علامہ معشوق علی نجفی،ضلعی سینئر رہنما جناب سید غلام مھدی شاہ کاظمی،حسین عباس چغتائی و

انقلاب اسلامی کا پیغام بیداری اور اتحاد امت ہے ، علامہ نیاز نقوی

امام خمینی ؒ نے اللہ کی نصرت و عنایت سے اسلامی انقلاب برپا کیا،کانفرنس سے خطابلاہور ( پ ر ) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ سید نیاز

امام خمینیؒ کی سب سے بڑی خصوصیت خدا محوری ہے، علامہ باقر نجفی

امام خمینیؒ سیرت آئمہ ؑکے مطابق زاہدانہ اور سادہ زندگی بسر کرتے تھے، محمد عالم ساجدیدادو(پ ر) اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان ڈویژن دادو کی جانب سے امام خمینی رضوان اللہ کی برسی کے

مغربی ممالک میں نسل پرستی کو چھپایا نہیں جاسکتا،روس

نسل پرستی اور صحت عامہ کے غیر مطلوب نظام امریکاکے دو اہم مسائل ہیںماسکو (نیوز ڈیسک) روس نے مغربی ممالک بالخصوص امریکا میں نسل پرستی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مغربی دنیا میں

کرونا زدہ میتوں کیلئے آئی ایس او کی مفت خدمات

کراچی میں 30سے زائد میتو ں کا غسل و کفن کیا جاچکاہے،محمد عباسکراچی(نیوز ڈیسک)امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ڈویڑن کی جانب سے کرونا وائرس سے بچاو اور مقابلے کیلئے شہر بھر میں خدمت مہم جاری ہے،

نسل پرستی کیخلاف تحریک امریکا سے برطانیہ پہنچ گئی ،شدید احتجاج

دوسرے ہفتے بھی تما م 50ریاستوں ابور دارلحکومت واشنگٹن ڈی سی میں لاکھوں افراد کے مظاہرے اور ریلیاں، احتجاج میں 20 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمیجارج فلائیڈ کو ٹیکساس میں سپرد خاک کردیا گیا، برطانیہ بھر