Tue Oct 13, 2026

سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

مغربی کنارے پر قبضے کا منصوبہ جنگی جرم ہے، عرب لیگ

بیت المقدس کے ساتھ خود مختار فلسطین کا قیام امت اسلامیہ کا بنیادی مقصد ہےجدہ (نیوز ڈیسک) عرب لیگ نے فلسطین کے مغربی کنارے کے علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کرنے کے صہیونی منصوبے

پنجاب میں مقدس ہستیوں کی توہین روکنے کابل منظور

اسلامی کتب کی اشاعت سے قبل متحدہ علما بورڈ سے منظوری لینا ہوگیلاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب اسمبلی نے مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی روکنے کے لیے بل منظور کرلیا، ٹیکسٹ بک بورڈ کو پابند کیا

ایشیا
افغان امن عمل کیلئے پاکستان پھر فعال ہوگیا

افغان امن عمل کیلئے پاکستان پھر فعال ہوگیا

جنرل قمرجاوید باجوہ کاکابل کا دورہ ، افغان صد ر اور عبداللہ عبداللہ سے الگ الگ ملاقاتیں، بین الافغان مذاکرات میں بھرپور تعاون کیلئے تیارہیں،جنرل باجوہپاکستان امن کے قیام میں انتہائی مثبت کردارادا کررہا ہے،عبداللہ

قومی خبریں
کوئٹہ کو خون سے رنگنے کی سازش، تشویش اور خوف کی لہر

کوئٹہ کو خون سے رنگنے کی سازش، تشویش اور خوف کی لہر

تمام اقوام کو ایک دوسرے کادشمن بنانے اورسرزمین کوئٹہ کو ایک بار پھر خون سے رنگین کرنے کی کو شش کی جارہی ہے، ہزارہ قوم کے تمام معتبرین کا اتفاقبعض عناصر برادر اقوام کو دست

جہاد اسلامی کے سابق سیکریٹری جنرل رمضان عبداللہ انتقال کرگئے

استقامتی تحریک اپنے ایک سچے اور اہم ترین رکن سے محروم ہو گئی،آیت اللہ خامنہ ایمقبوضہ بیت المقدس (نیو زڈیسک) فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سابق سیکریٹری جنرل رمضان عبداللہ انتقال کرگئے، وہ طویل

بین الاقوامی خبریں
غرب الاردن ضم کیاتو آزاد ریاست کا اعلان کردینگے،فلسطینی وزیراعظم

غرب الاردن ضم کیاتو آزاد ریاست کا اعلان کردینگے،فلسطینی وزیراعظم

اسرائیل نے غرب الاردن کو ضم کیا تو 1967کی سرحدوں پر مشتمل آزاد ریاست کا اعلان کردیا جائے گا جس کا دارلحکومت مشرقی بیت المقدس ہوگا، محمد اشتیہانضمام ہمارے وجودکیلئے خطرہ ہے، اس کا مطلب

فکر امام خمینی ؒمظلوموں اور محروموں کو حقیقی جینے کا ہنر دیتی ہے، آئی ایس او

اسکردو(پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان بلتستان ڈویژن کے سیکریٹری جنرل علی توحیدی نے کہا ہے کہ فکر امام اور خطہ امام خمینی ؒ کو سمجھتے ہوتے اس وسیع فکر کا پرچار کرنے کے بعد

کوئٹہ، پارا چنار میں انتہا پسندی کا نوٹس لیا جائے، سبطین سبزواری

تکفیری گروہ پھر سر اٹھا رہا ہے، ا قدامات نہ کیے تو بھاری قیمت ادا کرنا پڑیگیلاہور(نیوز ڈیسک)شیعہ علما کونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری کا کہنا تھا کہ ہمارا مطالبہ

ایرانی آئل ٹینکرز ونیزویلا پہنچانے کاعمل جہاد ی اقدام، ملک کو سرفراز کردیا(ولی امر مسلمین)

آپ نے عظیم کارنامہ انجام دیا ، آپ کا اقدام جہادی اقدام تھا، ملک کو سربلند کر دیا،ولی امر مسلمین کا آئل ٹینکرز ونیزویلا پہنچانے والے عملے کے نام پیغامجہازوں کا کامیاب مشن استقامتی حکمت

معاشرے کی تعلیم و تربیت میں خواتین کا کردار

انسانی زندگی کی تکمیل ، سکون اور اس کی پوشیدہ صلاحیتوں کو بروئے کار لانے میں خواتین کا کردار نہایت اہم ہے۔معاشرے کی ترقی کا ذریعہ انسان کی صلاحیتوں کے نکھار اور افرادی قوت کی