امریکا جوہری معاہدہ کی قرار دادمیں شامل نہیں ،ایران
قرارداد کے تحت امریکا کو کسی کام کا آغاز کرنے کا اختیار نہیںتہران (نیوزڈیسک) اقوام متحدہ میں تعینات ایرانی مندوب نے امریکی ہم منصب کے دعوے کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ سلامتی کونسل
قرارداد کے تحت امریکا کو کسی کام کا آغاز کرنے کا اختیار نہیںتہران (نیوزڈیسک) اقوام متحدہ میں تعینات ایرانی مندوب نے امریکی ہم منصب کے دعوے کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ سلامتی کونسل
اغوا، افراتفری، قتل عام، ضرورت کی چیزوں کو ذخیرہ کرنے کا الزامدمشق(نیوز ڈیسک) شام کے صوبہ حسکہ میں عوام نے کرد سیرین ڈیموکریٹک فورس کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے،سینکڑوں کی تعداد میں مظاہرین سڑکوں پر
اپنے حقوق کے دفاع کیلئے جدوجہدجاری رکھیں گے،مظاہرین کا اعلانمقبوضہ بیت المقدس( نیوز ڈیسک))اسرائیل میں ہزاروں افراد وزیراعظم نتن یاہو کے مغربی کنارے کے فلسطینی علاقوں پر قبضے کے منصوبے کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے،
پولیس کا گھر پر دھاوا،شیخ عکرمہ کو نظر بند کر کے گھر پر بھاری نفری لگادیمقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) صہیونی پولیس نے مسجد الاقصی کے پیش امام شیخ عکرمہ صابری کو چار ماہ کیلئے بیدخل
مزار کی بیحرمتی اس وقت ہوئی جب ادلب داعش کے زیر قبضہ تھا، قبضہ ختم ہوا تو بیحرمتی کی ویڈیو جاری کی گئی تاکہ شامی حکومت کو مجرم ٹہرایا جاسکے، شامی وزیرداعش کے ہاتھوں تباہ
نئے قومی پروگرام پر اتفاق،جامع مزاحمتی پروگرام کا آغاز،پی ایل او کے تنظیمی ڈھانچے پر نظرثانی اورعلاقائی عرب اسلامی اتحاد کی تشکیل ایجنڈے میں شاملکوئی قوم بھی اس وقت تک آزاد نہیں ہو پاتی، جب
ٹنڈو آدم(نمائندہ نوائے اسلام)شیعہ علماءکونسل پاکستان صوبہ سندھ تعلقہ ٹنڈوآدم کے صدر ڈاکٹر عابد رسول ہاشمی ،جنرل سیکریٹری عمران بیگ کربلائی و دیگر اراکین کابینہ نے یونٹ لوہار گلی،گوٹھ محمد خان جسکانی،جوہرآباد، گوٹھ سومار خان
جارج فلائیڈ پر پولیس تشدد نسلی امتیاز کی صرف ایک مثال ہےواشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے اعتراف کیا ہے کہ امریکا میں نسلی امتیاز صرف سیاہ فاموں کے ساتھ پولیس کے تشدد پسندانہ اقدامات
امریکا مظاہرین کو کچلنے کے بجائے مطالبات سنے ،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہنیویارک(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے ساتھ امریکی حکومت، پولیس اور دیگر سیکیورٹی
امریکا ایٹمی معاہدے سے نکل گیا اسے پابندی کے مطالبہ کا حق نہیں ،چیننیویارک( نیوز ڈیسک) روس اور چین ایران پر اسلحہ خریداری کی پابندی میں توسیع میں رکاوٹ بن گئے،. روسی وزیر خارجہ سرگئی