پردہ نہ کرنے کا عذاب
ترجمہ:حضرت زہراء سلام اللہ علیھا نے عرض کیا اے میرے حبیب میرے مہربان بابا جان ان عورتوں نے کون سا گناہ کیا تھا ان کا طریقۂ زندگی کیا تھا جس کی وجہ سے پروردگار متعال
ترجمہ:حضرت زہراء سلام اللہ علیھا نے عرض کیا اے میرے حبیب میرے مہربان بابا جان ان عورتوں نے کون سا گناہ کیا تھا ان کا طریقۂ زندگی کیا تھا جس کی وجہ سے پروردگار متعال
محبتایک پودے یا پھول کو مدنظر رکھیئے کہ کیسے اسے سورج کی روشنی کی ضرورت ہوتی ہے۔ بچے کو بھی نشونما پانے کے لیے والدین کی محبت اور مسکراہٹ کی ضرورت ہے۔ کھیلبچوں کے نزدیک
شوہر کے استقبال سے گھر کے ماحول کو خوشگوار بنائیں ہر انسان كو اپنى شخصيت سے پيار ہوتا ہے۔ اس كا دل چاہتا ہے كہ دوسرے بھى اس كى شخصيت كا احترام كريں اور جو
رہبر معظم امام خامنہ ای دام ظلہ العالی: خاتون کیلئے سب سے بہتر کام تربیت اولاد کرنا ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ خواتین کوئی اور کام نہ کریں اسلام اس کی نفی
اگر چاہتے ہیں کہ بچہ آپ کی بات مانے تو یہ چیزیں یاد رکھیں۔چھوٹے بچوں کی کمزوری ان کے ساتھ کھیلنا ہے۔جو بھی ان کے ساتھ کھیلے، وہ اس کا گرویدہ ہو جاتا ہے۔ چاہے
صلہ رحمی یعنی قرابتداروں سے حسن سلوک، سماجی تعلقات کے وسیلوں اور سماجی رابطے کے چینلوں میں سے ایک ہے، چنانچہ اگر رشتہ داروں کے درمیان آپس میں تعلقات برقرار رہیں، تو قدرتی طور پر
ہم بچوں پر چیختے ہیں،انہیں دھمکیاں دیتے ہیں،انہیں نظر انداز کرتے ہیںیا انہیں مارتے ہیں۔ کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ وہ ہمیں کبھی نہیں چھوڑیں گے کیونکہ ان میں ہمارے بارے میں شکایت کرنے کی
اپنے شوہر کو اپنی محبت کا گرویدہ بنائیے اگر شوہر کو يہ معلوم ہوكہ اسے اپنى شريک حیات كى بھر پور محبت حاصل ہے تو وہ اپنے خاندان كى فلاح و بہبود اور خوشى كے
کیا کھیل سے بچوں کا سیکھنا ممکن ہے؟ ہمارے ہاں یہ تصور عام ہے کہ کھیل سے بچوں کا سیکھنا ممکن نہیں بلکہ کھیل تو بچوں کے بگاڑ کا باعث ہے۔ ماہرین کے مطابق جہاں
گلوسوفوبیا ایک ایسی حالت ہے جس سے اس وقت ہمارا واسطہ پڑتا ہے جب ہم لوگوں کے سامنے کچھ بیان کرنے لگتے ہیں تو بدن خطرے کا احساس کرتا ہے یعنی انسانی جسم خطرات کے