Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

امریکا کا ڈرون حملے جاری رکھنے کا اعلان،حملے مشروط کردیے

جنگ زدہ علاقوں کے سوادیگرمقامات پر حملوں سے پہلے اجازت لینا ہو گی، پینٹاگونواشنگٹن (نیوزڈیسک) جوبائیڈن انتظامیہ نے ڈرون حملے روکنے کے بجائے انہیں نئے صدرجوبائیڈن کی اجازت سے مشروط کردیا ہے، ترجمان پینٹاگون جان

عراق کو متعدد بھیانک جنگوں میں جھونکا گیا،حزب اللہ

پوپ فرانسس کے دورہ سے عراق ایک مرتبہ پھر اپنا مقام حاصل کر لے گابیروت (نیوزڈیسک)حزب اللہ نے پوپ فرانسس کے دورہ عراق اور بزرگ مرجع آیت اللہ سید علی سیستانی کے ساتھ ملاقات کا

بین الاقوامی خبریں
امریکا کی ایک اورشکست، ایران مخالف قرار داد منسوخ

امریکا کی ایک اورشکست، ایران مخالف قرار داد منسوخ

 برطانیہ، فرانس و جرمنی نے ایٹمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں امریکی ایما پر ایران کے خلاف قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ منسوخ کردیاروس و چین کی حمایت سے قرارداد پیش کرنے

بین الاقوامی خبریں
کاظمین میں زائرین پر دستی بم حملہ

کاظمین میں زائرین پر دستی بم حملہ

یوم شہادت کے مراسم میں شرکت کیلئے جانیوالے زائرین پر دستی بم پھینکا گیا، دھماکے کے بعدبھگدڑ مچ گئی،ایک خاتون شہید، 8زائرین زخمیصوبے الانبار میں امریکی فوجی اڈے پر 10 راکٹ داغے گئے،حشدالشعبی کی صلاح

عیسائیوں کے مذہبی پیشواپوپ فرانسس کی آیت اللہ سیستانی سے اہم ملاقات

پوپ فرانسس بزرگ مرجع کا گھر اوررہن سہن دیکھ کر بہت متاثر، ملاقات میں بین المذاہب ہم آہنگی کے بارے میں تبادلہ خیال، پوپ کی الحشد الشعبی کے جوانوں سے بھی ملاقاتآیت اللہ سیستانی کے

بین الاقوامی خبریں
عرب اتحاد تابڑ توڑ ڈرون حملوں کے مقابلے میں بے بس

عرب اتحاد تابڑ توڑ ڈرون حملوں کے مقابلے میں بے بس

بہا، جیزان،جدہ اورریاض پر تابڑ توڑمیزائل اور ڈرون حملوں کے جواب میں آبادیوں پر بمباری، آرامکو آئل کمپنی کی تنصیبات بھی میزائل سے نشانہ بنیںصوبے مآرب میں 6 محاذوں پر شدید لڑائی، بیشتر علاقوں کو

ایرانی مسافر طیارہ اغوا کرنے کی سازش ناکام

تہران (نیوز ڈیسک)ایران کے سیکورٹی اداروں نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے قومی ایرلائن کے مسافر طیارہ اغوا کرنے کی سازش ناکام بنادی ہے۔جمعرات کی رات اہواز سے مشہد جانے والے ایک طیارے کو ہائی

لبنان کے بزرگ مجاہد عالم دین قاضی شیخ احمد الزین کی رحلت پرتعزیت

تہران (نیوز ڈیسک) ولی امرمسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے لبنان کے بزرگ مجاہد عالم دین قاضی شیخ احمد الزین کی رحلت پر حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کو تعزیت پیش

ایٹمی معاہدے پرکوئی مذاکرات نہیں ہوں گے،ایران

صرف نعروں سے ایٹمی معاہدے کا تحفظ نہیں ہو سکتا ،ایرانی وزیرخارجہتہران (نیوز ڈیسک) ایران نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کر دیا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر اب کسی بھی قسم کے کوئی مذاکرات

نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے زیر اہتمام یوم شہدا

دارالحکومت ابوجا کے نواحی علاقوں میں مجالس اور کانفرنسوں کا انعقاابوجا(نیوز ڈیسک) نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے زیر اہتمام یوم شہدا منایا گیا ،حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت اور یوم شہدائے