مغربی میڈیا کی متعصبانہ اور جانبدارانہ رپورٹنگ، برطانوی صحافی کی مذمت
انقرہ: برطانوی صحافی نے مغربی میڈیا پر جانبداری کا الزام لگادیا ۔ ہیری فیر کہتے ہیں اسرائیلیوں کے ساتھ پیش آئے واقعات بڑھا چڑھا کر پیش کئیے جارہے ہیں۔ جبکہ فلسطینیوں کے مصائب نظر انداز


































