صیہونی آبادکاروں کے 3 دیہات پر حملے، فلسطینیوں کے گھر اور گاڑیاں جلادیں
مقبوضہ بیت المقدس: مقبوضہ مغربی کنارے میں صیہونی آبادکاروں نے تین دیہات پر حملے کرکے گھروں اور گاڑیوں کو آگ لگادی۔ جبکہ ایک معمر فلسطینی خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ مقبوضہ مغربی کنارے


































