پاراچنار: پاراچنار کے شہدا کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپرد لحد کردیا گیا۔ واقعہ کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ گزشتہ روز ضلع کرم میں پاراچنار سے
لاہور : حکومت پنجاب نے 3 روز کیلئے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی، محکمہ داخلہ پنجاب نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق صوبے میں ہر قسم کے
غزہ : غزہ اور لبنان پر رات سے جاری اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری میں پچاس سے زائد افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ غزہ کے علاقے نصیرات پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری سے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزیشکیان نے کرم ایجنسی میں دہشت گردی کے واقعے پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ایرانی صدر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر تعزیتی پیغام جاری کیا
تل ابیب: اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ کے ہاتھوں صیہونی فوج کی گولانی بریگیڈ کی تباہی کا اعتراف کر لیا ہے۔ اسرائیل کے معروف اخبار معاریو نے تسلیم کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی گولانی
لاہور: مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صدر علامہ سید علی اکبر کاظمی نے اپنے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ ضلع کرم میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے درجنوں افراد کی شہادت اور زخمی ہونے کا
دی ہیگ: عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یواف گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسرائیلی وزیر اعظم پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام ہے۔ عالمی
اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کرم واقعہ پر کل یوم احتجاج کا اعلان کردیا۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ دہشت گردی کی اس
کراچی: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکریٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ ضلع کرم میں دہشتگردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے سوال کیا کہ پاراچنار سے پشاور جانے
اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہتے مسافروں پر حملہ انتہائی بزدلانہ اور انسانیت سوز عمل ہے۔ انہوں نے ہدایت