اسرائیل کو اے آئی ٹیکنالوجی دینے پر احتجاج، مائیکرو سافٹ نے 2 ملازمین برطرف کردئے
نیویارک : مائیکرو سافٹ نے دو ملازمین کو اسرائیلی فوج کو اے آئی ٹیکنالوجی فراہم کرنے کے خلاف احتجاج پر برطرف کر دیا۔ ابتھال ابو سعد اور وانیہ اگروال نے کمپنی کی گولڈن جوبلی تقریب


































