اسرائیلی فوج جنوبی لبنان پر حملے کا منصوبہ بنارہی ہے، امریکی اخبار کا دعویٰ
واشنگٹن: اسرائیلی فوج جنوبی لبنان پر حملے کا منصوبہ بنارہی ہے۔امریکہ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ حزب اللہ سے جنگ کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے


































