مسلم دنیا جلد ہی صیہونی سرطانی پھوڑے کی تباہی کا مشاہدہ کرے گی، ولی امر مسلمین
تہران: ولی امرمسلمین آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ فلسطینی عوام خدا کی مدد سے فتح حاصل کریں گے اور مسلم دنیا جلد ہی صیہونی سرطانی پھوڑے کی تباہی کا مشاہدہ کرے گی۔ 40
تل ابیب: اسرائیل کی پچپن فیصد آبادی کے رائے ہے کہ غزہ میں مکمل فتح ممکن نہیں ہے۔ اسرائیلی ڈیموکریسی انسٹیٹیوٹ کے سروے کے مطابق اڑتیس اعشاریہ تین فیصد کا خیال ہے کہ مکمل فتح